لہریہ
{ لَہ (فتحہ ل مجہول) + رِیَہ }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |لہر| کے ساتھ |یہ| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |لہریہ| بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٠ء کو "افسانہ دلفریب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : لَہرِیے[لَہ (فتحہ ل مجہول) + رِیے]
- جمع : لَہْرِیے[لَہ (فتحہ ل مجہول) + رِیے]
- جمع غیر ندائی : لَہْرِیوں[لَہ (فتحہ ل مجہول) + رِیوں (و مجہول)]
لہریہ کے معنی
١ - چھوٹی لہر نیز خم، لہروں کی شکل سے مشابہہ۔
"اس کی آواز سبک لہریہ بناتی ہے۔" (١٩٧٠ء، برش قلم، ١٨١)
٢ - کوندا۔
"بجلی کا لہریہ یوں لگا جیسے کمرے میں گھس آیا ہو۔" (١٩٨٨ء، اپنا اپنا جہنم، ١١٣)
انگلش
["Waved or watered silk; wave like embroidery on cloth"]