لیتھوگراف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lithograph meanings and details

لیتھوگراف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لی + تھو (واؤ مجہول) + گِراف (کسرہ مجہول) }

تفصیلات

١ - وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں، بلاک پرنٹنگ کے مقابل۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

لیتھوگراف کے معنی

١ - وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں، بلاک پرنٹنگ کے مقابل۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!