لے پالک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Le-pālak meanings and details

لے پالک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لے + پا + لَک }

تفصیلات

iسنسکر زبان سے ماخوذ مصدر | لینا| سے فعل امر |لے| کے بعد مصدر |پالنا| سے مشتق صفت پالک لگانے سے |لے پالک| بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٠ء کو "کلیات سودا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : لے پالَکوں[لے + پا + لَکوں (و مجہول)]

لے پالک کے معنی

١ - وہ بچہ جسے لے کر پال لیا ہو یا گود لیا ہوا لڑکا یا لڑکی متبنٰی۔

"سسرال والوں نے دونوں میاں بیوی پر دباؤ ڈالا تو بھی یہ لے پالک ان کی بہو بن سکتی ہے۔" (١٩٨٨ء، بھاگا ہوا غلام، ١٦)

لے پالک کے مترادف

متبنی

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!