مؤذن کے معنی

مؤذن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُو + اَذ + ذِن }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مزید فیہ کے کے باب تَفْعِیل کے تحت اسم فاعل کے وزن مُفَعِل پر مشتق کیا گیا کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٥٦٤ء "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اذان خواں","اذان دینے والا","بانگ دینے والا","بانگ زن","نماز کے واسطے لوگوں کو بلانے والا"]

اذن آذان مُؤَذِّن

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : مُؤَذِّنِین[مُو + اَذ + ذِنِین]
  • جمع غیر ندائی : مُؤذِّنِوں[مُو + اَذ + ذِنوں (و مجہول)]

مؤذن کے معنی

١ - اذان دینے والا، اعلان کرنے والا۔

"اس اُدھیڑ بُن میں تھا کہ مؤذِن نے عصر کی اذان دینی شروع کر دی۔" (١٩٩٤ء، افکار، کراچی، اکتوبر، ٦٥)

مؤذن english meaning

a public crier in a mosque who call the people to prayera public crier in a mosque who calls the people to prayerone who proclaims (by a chant) the time of prayer

شاعری

  • جب دم عصر مؤذن کوئی دیتا ہے اذان
    مقتل شاہ کا پھر جاتا ہے آنکھوں میں سماں
  • شب غم سونگھ گیا سانپ مؤذن کو بھی
    آج جلدی سے نہ کافر کو خدا یاد آیا

Related Words of "مؤذن":