مؤنث کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mo'annas meanings and details

مؤنث کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُو + اَن + نَث }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم مفعول ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٦٧٩ء کو "دیوان شاہ سلطان ثانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["استری لنگ","عورت کاسا","نر کی ضد","نرکی ضد","واو کا تلفظ ہمزہ کا ہے"]

انث مُؤنَّث

اسم

صفت ذاتی

مؤنث کے معنی

١ - مادہ نیز عورت، زن، استری، زنانہ۔

 دنیا کے ہیں طالب مخنث کتے ہیں جنت کے طالب مؤنث کتے (١٦٨٥ء، معظم بیجا پوری، گنج مخفی (قدیم اردو، ٢٦٧:١))

٢ - [ قواعد ] جو تانِیث ہو، تانیث، مادہ جنس (نر کی ضد)۔

"برگد کو ماں کی علامت قرار دینا اس لحاظ سے معنی خیز بھی ہے کہ ماں مؤنث ہے جبکہ برگد کا پیڑ مذکر۔" (١٩٨٣ء، تخلیق اور لاشعوری محرکات، ١٢٩)

٣ - زنانہ، عورت کا سا مادہ (فرہنگِ آصفیہ؛ نور اللغات)

مؤنث or mo'annas english Translation

femininefeminine gender [A~تانیث]of the feminine gender

شاعری

  • دنیا کے ہیں طالب مخنت کتے
    ہیں جنت کے طالب مؤنث کتے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!