مائیکا کے معنی

مائیکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + اے + کا }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |مائے| کے ساتھ |کا| بطور لاحقہ ظرفیت لگانے سے |مائیکا| بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٥ء کو "سنبل و سلاسل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : مائیکے[ما + اے + کے]
  • جمع : مائیکے[ما + اے +کے]
  • جمع غیر ندائی : مائیکوں[ما + اے + کوں (و مجہول)]

مائیکا کے معنی

١ - عورت کے ماں باپ کا گھر، میکا۔

 جیسے بے بس ہو ظلمتوں میں نظر جیسے بیوہ کا مائیکے کو سفر (١٩٧٥ء، نذربتاں، ٨٠)

Related Words of "مائیکا":