مائکرو فلم کے معنی
مائکرو فلم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ما + اِک + رو (و مجہول) + فِلْم }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ صفت |مائکرو| اور اسم |فلم| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٢ء کو "گنجینۂ گوہر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : مائِکْرو فِلْمیں[ما + اِک + رو (و مجہول) + فِل + میں (ی مجہول)]
- جمع استثنائی : مائِکْرو فِلْمْز[ما + اِک + رو (و مجہول) + فِلْمْز]
- جمع غیر ندائی : مائِکْرو فِلْموں[ما + اِک + رو (و مجہول) + فِل + موں (و مجہول)]
مائکرو فلم کے معنی
١ - عکسی فلم جو خردبینی آلات سے دیکھی جاتی ہے۔
"پروفیسر صاحب نے دونوں جگہوں سے مائِکرو فلمیں حاصل کر کے یہ نسخہ مکمل کرلیا۔"