مابعد
{ ما + بَعْد }
تفصیلات
iعربی زبان میں اسم موصول |ما| کے ساتھ اسم ظرف |بعد| لگانے سے مرکب |مابعد| بنا اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت اور متعلق فعل مستعمل ہے ١٨٥٦ء کو "فوائد الصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی, متعلق فعل
مابعد کے معنی
["١ - ماقبل کی ضد، جو بعد میں آئے، پیچھے آنے والا، پچھلا۔"]
["\"صلاحیتوں کے متعلق جو ادوارِ مابعد میں آزاد منش ہندوستانی صوفیوں میں ظاہر ہوئے۔\" (١٩٨٩ء، برصغیر میں اسلامی کلچر، ١٩٦)"]
["١ - اس کے بعد، بعدازاں۔"]
["\"اوپر کے نکات محض ایک دیپاچہ کی حیثیت رکھتے ہیں اور مابعد ان کی توسیع کی جائے گی۔\" (١٩٦٣ء، تجزیہ نفس، ١٦)"]
مترادف
برتر