مار مار کے معنی
مار مار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مار + مار }
تفصیلات
i, m["ہتکائے جانے کا شور"]
اسم
اسم نکرہ, متعلق فعل
مار مار کے معنی
["١ - ہنکائے جانے کا شور؛ سرزنش کی آواز۔"]
["١ - مار پیٹ کر، مار مار کر۔"]
شاعری
- اتنا کہا تھا فرش تری رہ کے ہم ہوں کاش
سو تو نے مار مار کے آکر بچھا دیا - دانت جب کھٹے ہوئے منہ کی توس گوئی کو دیکھ
کیوں نہ روئے عاشقِ غم دیدہ ڈھارس مار مار - سر پا برہنہ اور وہ کپڑے گلے کے پھاڑ
روتے پھرے وہ گھر کو سبھی ڈھاڑ مار مار - بکیلا دیکھی اس کو چشمے کنار
بلا لے کو روئی سینا مار مار - پکیلا دیکھی اس کو چشمے کنار
بلالے کو روئی سینا مار مار - یکیلا دیکھی اس کو چشمے کنار
بلا لے کو روئی سینا مار مار
محاورات
- (مار مار کر) بھرکس نکالنا
- دھاڑیں مار مار کر رونا
- فتح تو خدا کے ہاتھ ہے پر مار مار تو کئے جاؤ
- مار مار تو کہے جانا، مردی تو خدا نے دی ہے
- مار مار رکھنا
- مار مار کئے جائو (فتح داد الٰہی ہے) فتح و شکست تو خدا کے ہاتھ ہے
- مار مار کئے جانا
- مار مار کر (کے) بھرکس نکال دینا
- مار مار کر (کے) سیدھا کرنا
- مار مار کر ، کے