سنکی کے معنی

سنکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَن + کی }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم کیفیت |سنک| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقہ نسبت ملنے سے |سنکی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٩٨٧ء کو "کچھ نئے اور پرانے افسانہ نگار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["فاتر العقل"]

سَنک سَنْکی

اسم

صفت نسبتی

سنکی کے معنی

١ - جس کے مزاج میں مالیخولیا کی کیفیت ہو، فتور عقل کا مریض۔

"ہم منٹو پر فحاشی اور عریانی کا الزام عائد کرنے لگتے ہیں اور اسے سنکی اور باغی قرار دے دیتے ہیں۔" (١٩٨٧ء، کچھ نئے اور پرانے افسانہ نگار، ٨٢)

سنکی کے مترادف

خبطی, سودائی, دیوانہ

پاگل, خبطی, دیوانہ, سودائی, مجنون

سنکی کے جملے اور مرکبات

سنکی پن

سنکی english meaning

(rare) tipsycrazyeccentric

Related Words of "سنکی":