مارشل[2] کے معنی

مارشل[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مار + شَل }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم صفت ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Martial "," مارْشَل"]

اسم

صفت ذاتی

مارشل[2] کے معنی

١ - فوجی، عسکری، جنگلی، حربی۔

"مارشل (Martial) فوجی اصطلاح ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٢٠٠)