مارشل[1] کے معنی

مارشل[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مار + شَل }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو "نپولین اعظم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Marshal "," مارْشَل"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

مارشل[1] کے معنی

١ - سب سے اونچے درجے کا فوجی عہدیدار، سپہ سالار، جنرل سے اوپر کا فوجی افسر۔

"انہوں نے صلح کرلی اور نپولین کو . اس بات پر مجبور نہ کیا کہ وہ جنگ پر آمادہ ہو جاتا ہے اور اس کے مارشل غیرت و حمیّت سے اس کے شریک ہو جاتے۔" (١٩٠٧ء، نپولین اعظم، (ترجمہ)، ٣٩٧:٤)