مارننگ کے معنی
مارننگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مار + نِنْگ (ن غنہ) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Morning "," مارْنِنْگ"]
اسم
اسم ظرف زمان ( مؤنث - واحد )
مارننگ کے معنی
١ - صبح
"مارننگ بول چال میں بھی شاذ ہے مگر مارننگ کوٹ، مارننگ ڈریس.بات چیت میں رائج ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٨٧)