ماس[3] کے معنی
ماس[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ماس }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٠ء کو "اضافیت کا نظریہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Mass "," ماس"]
اسم
اسم جمع ( مذکر - واحد )
ماس[3] کے معنی
١ - ڈھیر، تودہ، کثیر تعداد، (طبیعات) کسی جسم میں موجود مادے کی مقدار، کمیت۔
"ہر ایٹم میں ایک نیوکلیس ہوتا ہے جس میں ایٹم کا تقریباً سارے کا سارا ماس (Mas) مرکوز ہوتا ہے۔" (١٩٨٨ء، سہ ماہی اردو، اکتوبر تا دسمبر، ٧٨)