مارچ[1] کے معنی
مارچ[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مارْچ }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٢١ء کو "کلیات اکبر" میں مستعمل ملتا ہے۔
["March "," مارْچ"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
مارچ[1] کے معنی
١ - عیسوی سال کا تیسرا، مہینہ جو 31 دن کا ہوتا ہے۔
"مارچ میں ہم لوگ عمرہ کے لیے گئے۔" (١٩٨٨ء، شش ماہی غالب، جنوری تا جون ، ٢٢٦)