ماس پروڈکشن[3]

{ ماس + پُرو (ضمہ پ مجہول، و مجہول) + ڈَک + شَن }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ دو اسماء |ماس| اور |پروڈکشن| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو"حصار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ماس پروڈکشن[3] کے معنی

١ - کوئی چیز مشینوں کے ذریعے کثیر مقدار میں بنانا، کسی چیز کی بڑے پیمانے پر تیاری۔

"اس میں ماس پروڈکشن کے بعد کے شہکار سجے ہوئے تھے۔" (١٩٨٧ء، حصار، ١٨)