مالیاتی کے معنی

مالیاتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + لِیا + تی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مالیات| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |مالیاتی| بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٤ء کو "آدمی اور مشین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["مالِیات "," مالِیاتی"]

اسم

صفت نسبتی

مالیاتی کے معنی

١ - مالیات سے منسوب،، مالیات کا۔

"مالیاتی ادارے مختلف فصلوں سے حاصل شدہ فی ایکڑ خالص منافع کا جائزہ لیتے رہتے ہیں۔" (١٩٨٧ء، جنگ، کراچی، ١٨، دسمبر، ٣)

Related Words of "مالیاتی":