مالیکیول کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Molecule meanings and details

مالیکیول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + لی + کِیُول }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٠ء کو "جدید طبیعات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Molecule "," مالِیکِیُول"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : مالِیکِیُولْز[ما + لی + کِیُولْز]
  • جمع غیر ندائی : مالِیکِیُولوں[ما + لی + کِیُو + لوں (و مجہول)]

مالیکیول کے معنی

١ - [ طبیعات ] عنصر کا وہ چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جو ایک عنصر کی تمام خصوصیات کو ظاہر کرے۔

"ان کا یہ انتشار مالیکیول کی مستقل حرکت کا نتیجہ ہے۔" (١٩٨٥ء، حیاتیات، ١٣٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!