مانجا

{ ماں + جا }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٨ء کو"کلیات تراب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : مانْجے[ماں + جے]
  • جمع : مانْجے[ماں + جے]
  • جمع غیر ندائی : مانْجوں[ماں + جوں (و مجہول)]

مانجا کے معنی

١ - پتنگ کی ڈور کو سونتنے کا مسالا جو چاولوں کی لبدی میں پسا ہوا اور کپڑ چھان کیا ہوا شیشہ اور رنگ ملا کر بناتے ہیں۔

 وہ تو سادہ اور کچا دھاگا تھا ہم نے مانجے سے اوس پہ رنگ کیا (١٨٥٨ء، کلیات تراب، ٥٥)