گرد باد کے معنی
گرد باد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَرْد + باد }
تفصیلات
١ - غبار آلود، خاک آلود، بگولہ، غبار کا جھکّڑ۔, m["غبار آلود ہوا","ہوا جس میں گرد و غبار ملا ہوا ہو"]
اسم
اسم نکرہ
گرد باد کے معنی
١ - غبار آلود، خاک آلود، بگولہ، غبار کا جھکّڑ۔
گرد باد english meaning
Dust Devil
شاعری
- ہیں چاروں طرف خیمے کھڑے گرد باد کے
کیا جانئے جنوں نے ارادہ کدھر کیا - کاٹے ہیں خاک اڑا کر جوں گرد باد برسوں!
گلیوں میں ہم ہوئے ہیں اس بن خراب کیا کیا - گردش میں گرد باد جو کھینچے کچھ آپ کو
خاکہ اڑائے خاک ہمارےغبار کی - گردش میں گرد باد جو کھینچے کچھ آپ کو
خاکا اوڑاے خاک ہمارے غبار کی - برنگ گرد باد اس کوں کرے عالم میں سرگرداں
جسے عشق بلا انگیز خوباں رہنما ہووے - لڑکوں کے پتھروں سے لگے کیونکہ اس کو چوٹ
ہر ایک گرد باد ہے مجنوں کو دھول کوٹ - تھا شوق طوف تربت مجنوں مجھے بہت
اک گرد باد دشت مرا رہنموں ہوا - تھا پشتہ ریگ باد یہ اک وقتِ کارواں
یہ گرد باد کوئی بیاباں نورد تھا