مانجھا کے معنی

مانجھا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["(پ ۔ مجھ ۔ بھینس)","(س، مرج، ملنا)","(صفت) بھینس کا دودھ","ایک علاقہ جو دریائے راوی اور دریائے چناب کے درمیان واقعہ ہے۔ اس میں تحصیل قصور ، تحصیل بٹالہ اور امرتسر کا ضلع ہے","چار پائی","دولھا دلہن کا شادی سے پہلے گوشے میں بیٹھ جانا","دیکھیے مانجھ کے تحت","وہ دعوت جو دولھا کی طرف سے شادی سے پہلے دی جاتی ہے","وہ زرد پوشاک جو دلہن کو مائیوں میں پہنائی جاتی ہے","وہ مصالحہ جو پتنگ اڑانے کی ڈور پر ملتے ہیں۔ چاولوں کی لُبدی میں کٹا اور کپڑ چھان کیا ہوا شیشہ اور رنگ ملا کر بناتے ہیں (دینا سوتنا کے ساتھ)"]

مانجھا english meaning

["paste mixed with ground glass and applied to kite sting","paste mixed with ground glass and applied to kite string","wearing of marital kit"]

Related Words of "مانجھا":