مانی[1] کے معنی

مانی[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + نی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم علم ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦١١ء کو "کلیاتِ قلی قطب شاہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

مانی[1] کے معنی

١ - ایک قدم رومی نقاش و مصور، ارژنگ نامی کتاب اس کی تصنیف بتائی جاتی ہے۔ عموماً بطور تلمیح مستعمل۔

 دستِ فطرت نے دیا مانی و بہزاد کو درس آج ہر شخص کی تخیل میں اک آذر ہے (١٩٥١ء، لہو کے چراغ، ٤٥)

Related Words of "مانی[1]":