مانی[2] کے معنی

مانی[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + نی }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٥ء کو "رسوم دہلی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

مانی[2] کے معنی

١ - بچے کی دیکھ بھال کرنے اور کپڑے پہنانے والی خادمہ، آیا، دایہ نیز گھر کی منتظم خادمہ۔

"پھر دیکھو میری مانی کا چھل چھل موت نہ نکل جائے تو جدی کہنا۔" (١٩٢٨ء، پس پردہ، آغا حیدر حسن، ٦٧)

Related Words of "مانی[2]":