ماورائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word māvarāī meanings and details

ماورائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + وَرا + ای }

تفصیلات

iعربی زبان میں اسم موصول |ما| کے ساتھ عربی اسم صفت |ورا| کے بعد |ی| لاحقہ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٥ء میں علم الاخلاق میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حواس سے پرے","مادے سے بالاتر","ماروائے عقل","معمولی یا عام تجربے","ناقابل فہم"]

اسم

صفت ذاتی

ماورائی کے معنی

١ - مادے سے بالاتر، ناقابل فہم۔

"وہ تصور نہائی یا مطلق جو تمام اشیاء کی تفہیم کا باعث بنتا ہے خود ناقابل فہم ہے یا فلسفہ کی مخصوص اصطلاح میں یوں کہا جا سکتا ہے کہ وہ خود ماورائی ہے۔" (١٩٨٧ء، فلسفہ کیا ہے، ١٥٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!