ماورائیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mawaraiyat meanings and details

ماورائیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + وَرا + اِیَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں اسم موصول |ما| کے ساتھ عربی اسم صفت کے بعد |یت| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء میں "بہادر شاہ ظفر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["الو ہیت","الہامي فکر"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر )

ماورائیت کے معنی

١ - ناقابل فہم یا مادے سے بالاتر ہونے کی حالت۔

"اس میں ماورائیت اور ابہام کی وہ پرتیں ہوتیں جن کے ذریعہ فن اور غیر فن کے درمیان آسانی کے ساتھ تمیز کی جا سکتی ہے۔" (١٩٨٥ء، بہادر شاہ ظفر، ٣٥١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!