ملحق کے معنی

ملحق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُل + حِق }{ مُل + حَق }

تفصیلات

١ - پہنچنے والا، جو جلد بڑھ کر پکڑ لے۔, iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٥ء کو "گلدستۂ رنگین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["شامل کرنا","پیچھے لگ جانے والا","جڑا ہوا","چپکا ہوا (الحق)","سٹا ہوا","لگا ہوا","ملا ہوا","ملنے والا"]

لحق مُلْحَق

اسم

صفت ذاتی, صفت ذاتی ( واحد )

ملحق کے معنی

١ - پہنچنے والا، جو جلد بڑھ کر پکڑ لے۔

"گاؤں سے ملحق دریا کی شاخ کا پاٹھ کوئی سو گز تھا" (١٩٨٩ء، شکاریات، ١٤١)

١ - جڑا ہوا، ملا ہوا، جوڑا یا ملایا ہوا، لگا ہوا (مجازًا) متصل، منسلک، پاس پاس، نزدیک۔

"اس تحریک کے آغاز ہی سے جوش ملیح آبادی بھی اس سے ملحق تصور کیے گئے" (١٩٦٥ء، فکر سخن، ٢٥٤)

٢ - شامل، داخل، شریک

"دونوں خبریں ریل سے ملحق مقامات سے روانہ کی گئی تھیں اور شرکت کا نام بھی معنی خیز تھا" (١٩٨٨ء، تذکرہ استخبارات، ١٦٥)

٣ - ملانے والا۔

ملحق کے مترادف

شامل, قریب, نزدیک

الحاقی, پاس, پیوستہ, شامل, شریک, متصل, ملحقہ, منسلک, نزدیك, نزدیک, وابستہ

ملحق کے جملے اور مرکبات

ملحق الحدود, ملحق بہ زمین

ملحق english meaning

addedjoinedannexedappended; contiguousadjoining

شاعری

  • یوں اہلِ بزم ضیق میں بیٹھے ہیں ہم دگر
    شانے سے شانہ وصل ہے ملحق ہے سر سے سر

Related Words of "ملحق":