ماچین کے معنی
ماچین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ما + چِین }
تفصیلات
١ - عظیم چین کی ریاست، قلمروئے چین کے جنوب اور ہندوستان کے مشرق میں ایک قدیم ملک کا نام جو عام طور پر لفظ چین کے ساتھ مستعمل ہے، سنسکرت میں مہاچین کہتے ہیں۔, m["(س ۔ مہا چین)","چینی تاتار","سلطنت چینی"]
اسم
اسم معرفہ
ماچین کے معنی
١ - عظیم چین کی ریاست، قلمروئے چین کے جنوب اور ہندوستان کے مشرق میں ایک قدیم ملک کا نام جو عام طور پر لفظ چین کے ساتھ مستعمل ہے، سنسکرت میں مہاچین کہتے ہیں۔
ماچین english meaning
(archaic) indo-china
شاعری
- ماچین و چیں چتارے چھنداں چیں تھے ہارئیے
نج ہار کے کندن تھے سولیایا ہے مال عید - ہوامشک کا ہند میں سب سکال
پڑیا چین و ماچین میں سب دکال