ماہ سیما کے معنی

ماہ سیما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ماہ + سی + ما }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ماہ| کے بعد ہندی اسم |سیما| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٢ء کو "دیوان برق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["دیکھئے: ماہ پیکر"]

اسم

صفت ذاتی

ماہ سیما کے معنی

١ - چاند جیسی پیشانی والا، ماہ جبیں، ماہ رو، ماہ رُخ؛ مراد؛ حسین، محبوب۔

"موم کی پتلیوں کو گھورتے ہیں مگر نکاح عموماً گھر کی ماہ سیماؤں سے پڑھواتے ہیں، پیسٹری کھاتے ہیں گمرسویوں کا مزہ یاد رکھتے ہیں۔" (١٩٨٣ء، دیگر احوال یہ ہے کہ، ١٣٠)

ماہ سیما english meaning

belovedexquisitely beautifulsweet heartsweetheart