ماہ مبین کے معنی
ماہ مبین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ما + ہے + مُبِین }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ماہ| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی صفت |مبین| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٦ء کو "کلیاتِ ظفر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
ماہ مبین کے معنی
١ - روشن چاند، کھلا ہوا چاند، چمکتا ہوا چاند۔
رفعتوں کا پتہ چلا اُن کی ظرفِ ماہِ مبیں عبداللہ (١٩٩٣ء، بساط کرب، ٩٢)