ماہ منیر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word maah-e-muneer meanings and details

ماہ منیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + ہے + مُنِیر }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ماہ| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی صفت |منیر| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٥ء کو "آرائش محفل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["چمکنے والا چاند"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

ماہ منیر کے معنی

١ - روشن یا روشنی بکھیرنے والا چاند، منور کرنے والا چاند؛ (مجازاً)حسین، دلربا، محبوب، معشوق۔

"بڑی چودھرائن، چھوٹی چودھرائن مہر منیر، رشک منیر، ماہ منیر ایں خانہ ہمہ آفتاب است، کیا شان ہے اس گھر کی۔" (١٩٨٤ء، زمیں اور فلک اور، ١١١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!