ماہ و سال
{ ما + ہو (و مجہول) + سال }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ماہ| کے بعد |و| بطور حرف عطف لگا کر اسم |سال| لگانے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم اور گاہے متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٧١٨ء کو "دیوانِ آبرو" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد ), متعلق فعل
ماہ و سال کے معنی
["١ - مہینے اور برس، وقت، زمانہ، دور۔"]
[" میرے بوسیدہ لبادے میں رہے گی نہ سکت ماہ و سال اور لگاویں نیا پیوند کہیں (١٩٨٣ء، سرو ساماں، ٢٤)"]
["١ - ہمیشہ، مدام۔ (نور اللغات، مہذب اللغات)"]