ماہ و پرویں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word maah-o-Parveen meanings and details

ماہ و پرویں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + ہو (و مجہول) + پَر + وِیں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ماہ| اور صفت |پرویں| کے مابین |و| بطور حرف عطف لگانے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - جمع )

ماہ و پرویں کے معنی

١ - چاند اور عقد ثریا؛ (مجازاً) چاند ستارے۔

 جب سے ہے فلک یہ ماہ و پرویں کی ضیا بہتر نہ مئے ناب سے کچھ بھی دیکھا (١٩٨٥ء، دستِ زرافشاں، ١٢٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!