ماہ کامل کے معنی

ماہ کامل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + ہے + کا + مِل }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ماہ| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی صفت |کامل| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٥ء کو "دیوان نسیم دہلوی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["پورا چاند","پورن ماشی","ماہِ نیم ماہ"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

ماہ کامل کے معنی

١ - ماہِ تمام، پورا چاند، چودھویں کا چاند، مراد، خوبصورت، ترقی یافتہ، کامل شے۔

"ماہ کامل کی روشنی میں ستاروں کی روشنی ماند پڑ جاتی ہے۔" (١٩٩٣ء، نگار، کراچی، اگست، ٢١)

شاعری

  • بڑھا کر ربط کیوں کر کم نہ منھ دکھلاے وہ مہ رو
    ہوا جب ماہ کامل دن پہ دن اس کو تنزل ہے
  • گرد رخ یار چھا گیا خط
    ماہ کامل رہا گہن میں