ٹکڑے کے معنی
ٹکڑے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹُک + ڑے }
تفصیلات
١ - ٹکڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل۔, m["(جمع) ٹکرا کی","روٹی یا نان کے ٹکڑے گھی اور شکر میں پکاتے ہیں انہیں ٹکڑے کہتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ
ٹکڑے کے معنی
١ - ٹکڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل۔
ٹکڑے کے جملے اور مرکبات
ٹکڑے ٹکڑے
ٹکڑے english meaning
bitsfractionspiecesportionsslices
شاعری
- سیر کے قابل ہے دل صد پارہ اَس نخچیر کا
جس کے ہر ٹکڑے میں ہو پیوست پیکاں تیر کا - اک رہا مژگاں کی صف مین ایک کے ٹکڑے ہوئے
دل جگر جو میر دونوں اپنے غمخواروں میں تھے - پھول کچھ لیتے نہ نکلے تھے دل صد پارہ
طرز سیکھی ہے مرے ٹکڑے جگر کرنے کی - دل ہے داغ جگر ہے ٹکڑے آنسو سارے خون ہوئے
لوہو پانی ایک کرے یہ عشق لالہ عذاراں ہے - کیا کہئے داغ دل ہے ٹکڑے جگر ہے سارا
جانے وہی جو کوئی ظالم وفا کرے ہے - بہت رونا مجھے آتا ہے غنچوں کے تبسّم پر
فقط کھلنے کی ہی ہے دیر سری کھل کے ٹکڑے ہیں - جب کسی نے بھی سنائے اپنے غم کے واقعات
اس میں کچھ ٹکڑے ہماری داستاں کے آگئے - دامن ہے ٹکڑے ٹکڑے ہونٹوں پہ ہے تبسم
اک درس لے رہا ہوں پھولوں کی زندگی سے - کیا اہلِ ہنر، کیا اہلِ شرف، سب ٹکڑے ردی کاغذ کے
اس دور میں ہے وہ شخص بڑا جو روز خبر میں رہتا ہے - ہوا رعب دل کس لئے ٹکڑے ٹکڑے
جگر کیوں ہوا پارا پارا تمہارا
محاورات
- اتنی تلواریں مارونگا کہ ٹکڑے اڑا دونگا
- ایک تھان کے ٹکڑے / ایک تھیلی کے چٹے بٹے
- ایک تھیلی کے ٹکڑے ہیں۔ ایک تھیلی کے باٹ ہیں یا (چٹے) بٹے ہیں
- پانی میں مچھلی۔ نو نو ٹکڑے حصہ
- تلوریا وہی بھلا جو رن میں ہاتھ دکھائے۔ بیری کے ٹکڑے کرے اور آپ ترت بچ جائے
- جگر دو ٹکڑے ہونا
- جگر ٹکڑے (ٹکڑے) ہونا
- جگر کے ٹکڑے ہونا
- خیرات کے ٹکڑے اور بازار میں ڈکار
- دل ٹکڑے (ٹکڑے) ہوجانا ۔ ہونا