مایوس کے معنی
مایوس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ما + یُوس }
تفصیلات
iعربی زبان میں حرف جار |ما| اور ثلاثی مجرد سے متعلق صیغہ ماضی |یوس| کے مرکب ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ملتا ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے اور تحریراً ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے آس","بے آسا","بے توقع","بے نیلِ مرام","دل شکستہ","دل شکستہ(کرنا ہونا کے ساتھ)","عربی میں نہیں","نا امید","یہ لفظ فارسیوں نے وضع کیا ہے"]
یاس مایُوس
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
مایوس کے معنی
"کچھ دن بعد وہ مایوس لوٹ آیا۔" (١٩٩٣ء، قومی زبان، کراچی، جولائی، ٢٧)
مایوس کے مترادف
محروم, قنوطی, نراس
قنوطی, نااُمید, نامراد, ناکام, نراس, نراسا
مایوس کے جملے اور مرکبات
مایوس کن
مایوس english meaning
disappointeddespondenthopelessdesperatechagrinedchagrined [A~یاس]frustrated
شاعری
- ہزار شکر کہ مایوس کردیا تُونے
یہ اور بات کہ تجھ سے بھی کچھ امیدیں تھیں - نہ دیکھے عمر بھر منہ آرزو کا
خدا مایوس دل کی آن رکھ لے - تحسین کے بھی صلا سے ہیں مایوس دہر میں
ہے بار خاطر اب متکلم سمیع کا - خوگر جو مدوے سے طیب اپنے کو پاتا
تو زیست سے مایوس یہ بیمار نہ ہوتا - بچوں کا تڑپنا ، وہ بلکنا وہ سسکنا
ماں باپ کی مایوس نظر دیکھ رہا ہوں - نہ ہو مایوس اہل جور کی اس کامیابی پر
خدا نے ڈھیل دے رکھی ہے اور وہ ڈھیل باقی ہے - ان کو بز قصاب نے جب دے دیا سوکھا جواب
یہ اٹھے دکان سے مایوس یا چشم پر آب - مایوس ہونا نہیں ہرگز اسے بازیافت کرو!
کسی طریقے سے سوچو اور بازیاب کرو
محاورات
- جان سے مایوس ہونا
- مایوس کرنا
- مایوس ہونا