مایوس کن کے معنی

مایوس کن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + یُوس + کُن }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |مایوس| کے بعد فارسی مصدر |کردن| سے صیغۂ امر |کن| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٦ء کو "طلیعہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بے توقع","مایوس کن"]

اسم

صفت ذاتی

مایوس کن کے معنی

١ - ناامید کر دینے والا، آس توڑنے والا، دل شکستہ کر دینے والا۔

"کبھی کبھی ان کے لمحات نہایت مایوس کن ہوتے، جن سے علیحدگی کا خدشہ بڑھ جاتا۔" (١٩٩٠ء، قومی زبان، کراچی، اکتوبر، ٦٨)

Related Words of "مایوس کن":