مباحث دین کے معنی

مباحث دین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُبا + حِثے + دِین }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق دو اسماء |مباحث| اور |دین| کے مابین کسرہ اضافت لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "قرآن اور زندگی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - جمع )

مباحث دین کے معنی

١ - مذہبی معاملات، دینی امور کی باتیں یا مسائل وغیرہ۔

"زمانہ گزرنے کے ساتھ ساتھ مباحِث دین میں کلام و فلسفے کی مُوشگافیاں ناگزیر طور پر شامل ہو جاتی ہیں۔" (١٩٨٦ء، قرآن اور زندگی، ٣٦)