مباحث کے معنی
مباحث کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُبا + حِث }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |مبحث| کی جمع ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٩١ء کو "قصہ فیروز شاہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["بَحْث "," مُباحِث"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد : مُبْحَث[مُب + حِث]
مباحث کے معنی
١ - بحث کے مقامات، بحث کے موضوعات، بحث طلب امور و نکات، بحثیں۔
"آج ہم . اردو تنقید کی روایت میں اٹھائے گئے مباحث تک پہنچے ہیں۔" (١٩٩٧ء، قومی زبان، کراچی، جنوری، ٢٦)
مباحث کے جملے اور مرکبات
مباحث دین