مبادلہ گر کے معنی

مبادلہ گر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُبا + دَلَہ + گَر }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |مبادلہ| کے بعد فارسی لاحقہ فاعلیت |گر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "غیر نامیاتی کیمیا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : مُبادَلَہ گَروں[مُبا + دَلَہ + گَروں (و مجہول)]

مبادلہ گر کے معنی

١ - ادل بدل کرنے والا، ایک حالت سے دوسری میں تبدیل کرنے والا ایک آلہ۔

"ہر مبادلہ گر میں کشتی نما خواں ہوتے ہیں جن پر عمل انگیز بار گر کے ساتھ پھیلا ہوتا ہے۔" (١٩٧٥ء، غیر نامیاتی کیمیا (ظفر اقبال)، ٦١)