مبارکیہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mubaarakiya meanings and details

مبارکیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُبا + رَکِیَہ }

تفصیلات

١ - ایک فرقہ جس کے امام کا نام مبارک تھا، یہ محمد بن اسمٰعیل بن امام جعفر صادق کو خاتم الائمہ کہتا تھا، اس کا عقیدہ یہ تھا کہ محمد بن اسمٰعیل دنیا کے حالات کو ناموافق سمجھ کر آسمان پر چلے گئے ہیں اور وہی موزوں وقت میں پھر دنیا میں آئیں گے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مبارکیہ کے معنی

١ - ایک فرقہ جس کے امام کا نام مبارک تھا، یہ محمد بن اسمٰعیل بن امام جعفر صادق کو خاتم الائمہ کہتا تھا، اس کا عقیدہ یہ تھا کہ محمد بن اسمٰعیل دنیا کے حالات کو ناموافق سمجھ کر آسمان پر چلے گئے ہیں اور وہی موزوں وقت میں پھر دنیا میں آئیں گے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!