گریباں کے معنی

گریباں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گِری + باں }

تفصیلات

iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : گِرِیبانوں[گِری + با + نوں (واؤ مجہول)]

گریباں کے معنی

١ - لباس یا کرتے کا وہ حصہ جو گلے کے نیچے اور چھاتی کے وسط میں ہوتا ہے (اکثر تکمے دار)۔

"ان لوگوں پر حیران ہوتا ہوں جو پھولوں کے کٹے ہوئے سر اپنے گریبانوں میں سجاتے ہیں۔" (١٩٨٨ء، یادوں کے گلاب، ١٩٩)

گریباں کے جملے اور مرکبات

گریباں چاک

Related Words of "گریباں":