مبالغہ آمیز کے معنی
مبالغہ آمیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُبا + لَغَہ + آ + میز }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |مبالغہ| کے بعد فارسی مصدر |آمیختن| سے صیغۂ امر |آمیز| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٤ء کو "مکاتیبِ شبلی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
مبالغہ آمیز کے معنی
١ - بڑھا چڑھا بیان کیا ہوا، حد سے بڑھا ہوا۔
"سنجیدہ طبائع کے لیے سوانحات کا یہ مبالغہ آمیز یک رُخاپن پسندیدہ نہیں رہ گیا ہے۔" (١٩٩٠ء، قومی زبان، کراچی، اپریل، ٤٢)