مبالغہ آمیزی کے معنی

مبالغہ آمیزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُبا + لَغَہ + آ + مے + زی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |مبالغہ| کے بعد فارسی مصدر |آمیختن| سے صیغۂ امر |آمیز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٧ء کو "تاریخ یونان قدیم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

مبالغہ آمیزی کے معنی

١ - بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا برائی کرنا۔

"ہلاک ہونے والوں کے بارے میں اعداد و شمار کے بارے میں غیر معمولی مبالغہ آمیزی سے کام لیا گیا۔" (١٩٨٧ء، پاکستان کیوں ٹوٹا، ١٧٣)

Related Words of "مبالغہ آمیزی":