مبدع

{ مُب + دَع }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٥ء کو "حکمتہ الاشراق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["بدع "," مُبْدَع"]

اسم

صفت ذاتی

مبدع کے معنی

١ - ایجاد کردہ، پیدا کیا ہوا، اختراع کیا ہوا، مخلوق۔

"ہر مبدع (ایجاد کردہ شدہ) جس کی صورت ظاہر ہوئی حدابداع میں پس ضرور ہے کہ اس کی صورت اول تعالٰی میں موجود ہو۔" (١٩٢٥ء، حکمتہ الاشراق، ٣٤٥)