مبصرانہ نظر کے معنی
مبصرانہ نظر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُبَص + صِرا + نَہ + نَظَر }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مبصرانہ| کے بعد عربی اسم |نظر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٣ء، کو "اردو ادب کی تنقیدی تاریخ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
مبصرانہ نظر کے معنی
١ - جانچنے پرکھنے والی نگاہ، اچھے برے کی تمیز و سمجھ، ناقدانہ بصیرت۔
"بلاشبہ جدید افکار کی تمام اصناف پر اس کی نظر ہے اور مبصرانہ نظر ہے۔" (١٩٥٢ء، تفہیم اقبال، ٨٨)