متاثرین کے معنی

متاثرین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتاث + ثِرِین }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |متاثر| کے ساتھ |ین| بطور لاحقۂ جمع لگانے سے |متاثرین| بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٩ء کو "ریڈیائی صحافت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["تاثُر "," مُتاثِرِین"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد : مُتاثِّر[مُتاث + ثِر]

متاثرین کے معنی

١ - متاثر کی جمع، متاثر ہونے والے، متاثرہ لوگ۔

"اس مسئلے کے ماہرین، مبصرین اور متاثرین سبھی کو شامل کر لیا جاتا ہے۔" (١٩٨٩ء، ریڈیائی صحافت، ١٣٤)