مبیضہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word مبیضہ meanings and details

مبیضہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُبَیْ + یَضَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٨ء کو"اصول فن قبالت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["بیض "," بَیْضَہ "," مُبَیَّضَہ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

مبیضہ کے معنی

١ - سفید اوصاف، مسودے کی صاف اور درست لکھی ہوئی نقل۔

"ترجمہ کرتے چلے جاتے ہیں، مسودے میں کہیں کانٹ چھانٹ نہیں ہوتی جو مسودہ ہوتا ہے وہی مبیضہ۔" (١٩٨٥ء، بزم خوش نفساں، ٢١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!