متاخر

{ مُتَاَخ + خِر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٤٥ء کو "داستان ریاضی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["اخر "," مُتَاَخِّر"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع : مُتَاَخِّرِین[مُتَاَخ + خِرِین]

متاخر کے معنی

١ - پیچھے آنے والا، بعد کا، آخر کے زمانے کا۔

"ایسی صورت میں یہ شبہ گزرتا ہے کہ متاخر نے متقدم کا مضمون چرا لیا ہے۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ٥١)

٢ - مدت ملازمت کے لحاظ سے کمتر، جونیر۔

"٩١۔٦۔١ سے اپنی تنخواہ کے تعین کے بعد اپنے متاخر . سے کم تنخواہ لے گا۔" (١٩٩٣ء، اردو نامہ، لاہور، مئی، ٣٨)

مترادف

آخری, متوقف, مؤخر

انگلش

["of the later or modern times; late","modern"]