متبسم
{ مُتَبَس + سِم }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٢ء کو "دیوان محب دہلوی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["بسم "," تَبَسُّم "," مُتَبَسِّم"]
اسم
صفت ذاتی
متبسم کے معنی
١ - مسکرانے والا، تبسم کرنے والا، آہستہ آہستہ ہنسنے والا، زیر لب مسکرانے والا۔
"وہ ہمیشہ کی طرح تر و تازہ اور متبسم تھے۔" (١٩٩٦ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ٢٤)
مترادف
خنداں