متبع کے معنی
متبع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُت + تَبِع (کسرہ ب مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٥ء کو"احوال الانبیا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["کسی کو پیچھے چلانا","(اَتَبَعَ ۔ کسی کے پیچھے جانا)","اکٹھا کیا ہوا","بڑے شوق سے متلاشی ہو","پس رو","پیرو چھیلا","جو محافظت میں ہو","عقیدت مند","وہ جو پیرو بنائے","وہ جو دو چیزوں کو جوڑے"]
تبع اِتِّباع مُتَّبِع
اسم
صفت ذاتی
متبع کے معنی
"علامہ مرحوم غالب کے مداح اور متبع ضرور تھے لیکن دونوں کے فکری پیمانے جدا تھے اور لفظیات بھی جدا تھیں۔" (١٩٩٩ء، قومی زبان، کراچی، فروری، ٥٢)